3فوڈ یونٹس بند ، 1کو2لاکھ جرمانہ

3فوڈ یونٹس بند ، 1کو2لاکھ جرمانہ

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے ) فوڈ سیفٹی ٹیموں کا سندر اسٹیٹ، ملتان روڈ، سمن آباد اور کالج روڈ پر آپریشن، 3یونٹس بند، 1کو 2لاکھ جرمانہ عائد کیا گیا،یونٹس سے برآمد شدہ3ہزار لیٹر سے زائد فلیور ڈرنکس اور ایکسپائر اشیاتلف کر دی گئیں۔

فوڈ سیفٹی ٹیموں کا سندر اسٹیٹ، ملتان روڈ، سمن آباد اور کالج روڈ پر آپریشن، 3یونٹس بند، 1کو 2لاکھ جرمانہ عائد کیا گیا،یونٹس سے برآمد شدہ3ہزار لیٹر سے زائد فلیور ڈرنکس اور ایکسپائر اشیاتلف کر دی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں