رجسٹرار اوکاڑہ یونیورسٹی کی تعیناتی کیخلاف آئندہ سماعت پر ریکارڈ طلب

رجسٹرار اوکاڑہ یونیورسٹی کی تعیناتی  کیخلاف آئندہ سماعت پر ریکارڈ طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے رجسٹرار یونیورسٹی آف اوکاڑہ کی تعیناتی کیخلاف درخواست پرآئندہ سماعت پر ریکارڈ طلب کرلیا۔۔

، درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ جمیل عاصم کی ماسٹر ان آئی ٹی کی ڈگری نجی یونیورسٹی لاہور سے حاصل کی گئی، جسکا لاہور کیمپس ہائر ایجو کیشن کمیشن سے منظور شدہ نہیں تھا،جعلی ڈگری ہونے کی بنا پر جمیل عاصم یونیورسٹی کے رجسٹرار جیسے اہم عہدے پر کیسے تعینات رہ سکتا ہے ؟

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں