لائیرزایکشن ایکٹ جواب کیلئے مہلت
لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے لائیرز پروٹیکشن ایکٹ پر عمل درآمد نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سرکاری وکلاکو جواب داخل کرانے کیلئے 22 مئی تک مہلت دے دی۔۔
،درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ وکلا کے تحفظ کے قانون پر عمل نہیں کیا جا رہا، استدعا ہے کہ وکلا کے تحفظ کے قانون پر عمل کرنے کا حکم دیا جائے ۔