مختلف علاقوں میں بجلی چور پکڑے گئے
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )ایس ای نارتھ سرکل محمد مزمل کہ ہدایات پر 320 سے زائد گھریلو سمیت ۔۔
، کمرشل اور صنعتی صارفین کو چیک کیا گیا ۔کارروائی کے دوران فوڈ سڑیٹ ٹیکسالی ، سمیت درجنوں گھروں کی بجلی چوری پکڑی گئی، صارفین کو 35 ہزار یونٹس اور تقریباً 20 لاکھ روپے کا ڈیٹیکشن بل چارج کیا گیا۔