سرہالی کلاں سے ذہنی معذور نوجوان لاپتہ

سرہالی کلاں سے ذہنی  معذور نوجوان لاپتہ

قصور (خبرنگار) تھانہ مصطفی آباد کے علاقے سرہالی کلاں سے 17 سالہ ذہنی معذور نوجوان یاسین لاپتہ ہو گیا،جو گھر سے باہر نکلا اور واپس نہیں آیا۔

تھانہ مصطفی آباد کے علاقے سرہالی کلاں سے 17 سالہ ذہنی معذور نوجوان یاسین لاپتہ ہو گیا،جو گھر سے باہر نکلا اور واپس نہیں آیا۔ پولیس اور اہلخانہ تلاش میں مصروف ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں