شیخوپورہ جیل کا قیدی دوران علاج جاں بحق

شیخوپورہ جیل کا قیدی  دوران علاج جاں بحق

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ کا حوالاتی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر زہسپتال میں دوران علاج معالجہ جاں بحق ہوگیا۔

تھانہ صدر سانگلہ ہل کے چوری کے مقدمہ میں مقیدامن علی ٹی بی کا مریض تھا اور طبیعت خراب ہونے پر اسے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ز ہسپتال شیخوپورہ منتقل کیا گیا ، جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں