نشے کے عادی نامعلوم شخص کی لاش برآمد

نشے کے عادی نامعلوم  شخص کی لاش برآمد

قصور(خبرنگار)کنگن پور ریلوے سٹیشن کے قریب سے 45 سے 50 سال عمر کے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جو بظاہر نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے۔

کنگن پور ریلوے سٹیشن کے قریب سے 45 سے 50 سال عمر کے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جو بظاہر نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے ۔ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر شناخت کیلئے کارروائی شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں