انڈرگریجوایٹ ڈگری شو کاافتتاح آج

انڈرگریجوایٹ ڈگری شو کاافتتاح آج

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن،شعبہ گرافک ڈیزائن کے زیر اہتمام انڈرگریجوایٹ ڈگری شو کی افتتاحی تقریب آج شام 4بجے اولڈ کیمپس میں ہوگی ۔وائس چانسلر مہمان خصوصی ہونگے ۔

پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن،شعبہ گرافک ڈیزائن کے زیر اہتمام انڈرگریجوایٹ ڈگری شو کی افتتاحی تقریب آج شام 4بجے اولڈ کیمپس میں ہوگی ۔وائس چانسلر مہمان خصوصی ہونگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں