گوشت 18روپے کلو مہنگا

گوشت 18روپے کلو مہنگا

لاہور( این این آئی) برائلر گوشت کی قیمت18روپے اضافے سے 410روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے اضافے سے 283روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 201روپے فی درجن رہی۔

برائلر گوشت کی قیمت18روپے اضافے سے 410روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے اضافے سے 283روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 201روپے فی درجن رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں