بچی اغوا کیس، ملزم کی ضمانت منظور
لاہور(کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج عرفان احمد شیخ نے بچی اغواکیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور کر لی، وکیل نے مؤقف اپنایا کہ درخواستگزار کیخلاف ایک روز کی تاخیر سے جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا۔
ایڈیشنل سیشن جج عرفان احمد شیخ نے بچی اغواکیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور کر لی، وکیل نے مؤقف اپنایا کہ درخواستگزار کیخلاف ایک روز کی تاخیر سے جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا۔