آتش بازی پر درخواست سماعت کیلئے مقرر

 آتش بازی پر درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(کورٹ رپورٹر)ہائیکورٹ، پی ایس ایل فائنل میں آتشبازی کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر، جسٹس احمد ندیم ارشد18جون کو سماعت کرینگے، مؤقف اپنایا گیا ہے کہ 3 مئی 2026 کو قذافی سٹیڈیم میں فائنل میچ کھیلا گیا۔

ہائیکورٹ، پی ایس ایل فائنل میں  آتشبازی کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر، جسٹس احمد ندیم ارشد18جون کو سماعت کرینگے، مؤقف اپنایا گیا ہے کہ 3 مئی 2026 کو قذافی سٹیڈیم میں فائنل میچ کھیلا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں