کشمیر میں شہید فوجیوں کے حق میں قرارداد
لاہور(اے پی پی)پنجاب اسمبلی میں آزاد کشمیر میں شہید ہونے والے افواجِ پاکستان کے افسران اور جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے قرارداد جمع کرا دی گئی۔ایوان نے افواجِ پاکستان، سکیورٹی اداروں اور پوری قوم کو مبارکباد بھی پیش کی۔
پنجاب اسمبلی میں آزاد کشمیر میں شہید ہونے والے افواجِ پاکستان کے افسران اور جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے قرارداد جمع کرا دی گئی۔ایوان نے افواجِ پاکستان، سکیورٹی اداروں اور پوری قوم کو مبارکباد بھی پیش کی۔