11مقدمات میں مطلوب اشتہاری زیر حراست

11مقدمات میں مطلوب  اشتہاری زیر حراست

لاہور(کرائم رپورٹر)راوی روڈ پولیس نے کاروائی 11 مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق راوی روڈ پولیس نے شہریوں سے 5 کروڑ سے زائد کی رقم لیکر رفو چکر ہونے والا شاطر اشتہاری اشتیاق کو گرفتار کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے شاطر اشتہاری معصوم شہریوں کو رقم کے عوض چیک دیتا اور غائب ہو جاتا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں