اراضی قبضہ: ڈی ایس پی ، ایس ایچ او سے رپورٹ طلب

اراضی قبضہ: ڈی ایس پی ، ایس ایچ او سے رپورٹ طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ٹھیکے پر لی گئی اراضی کے قبضے میں مداخلت کیخلاف درخواست پر متعلقہ ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سے رپورٹ طلب کرلی۔

مؤقف اختیار کیاگیاکہ درخواست گزار نے نوشہرہ ورکاں میں 84ایکڑ زمین ٹھیکے پر لی بیرون ملک مقیم مالکان سے پندرہ سال کیلئے اراضی ٹھیکے پر لی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں