گوشت 21روپے کلو مہنگا
لاہور (آئی این پی) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ، 21 روپے فی کلو اضافے کے بعد برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 504 روپے فی کلو کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ، 21 روپے فی کلو اضافے کے بعد برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 504 روپے فی کلو کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments