دعوؤں کے باوجود ٹرین شیڈول معمول پر نہ آسکا
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) ریلوے انتظامیہ کے متعدد دعوؤں کے باوجود ٹرین شیڈول معمول پر نہ آسکا ،کراچی سے۔۔۔
آنے والی ملت ایکسپریس 9 گھنٹے ،پاکستان ایکسپریس 6 گھنٹے 55 منٹ، علامہ اقبال ایکسپریس 6 گھنٹے 40 منٹ ،گرین لائن ایکسپریس 3 گھنٹے 20 منٹ ،تیز گام ایکسپریس 2 گھنٹے 50 منٹ ،پاک بزنس ایکسپریس 2 گھنٹے 45 منٹ ،خیبر میل ایکسپریس 2 گھنٹے 40 منٹ لیٹ ہوئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments