پنجاب یونیورسٹی میں والنٹئرسروس اورسیز کے وفد کادورہ

پنجاب یونیورسٹی میں والنٹئرسروس اورسیز کے وفد کادورہ

لاہور (خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ جینڈر سٹڈیز میں والنٹئر سروس اورسیز(وی ایس او) کے ایک وفد نے دورہ کیا۔۔۔۔

 اورچیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر روبینہ ذاکر سے ملاقات کی، جس میں باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وی ایس او کی جانب سے تیار کردہ متعلقہ ماڈیولز کوسیوک انگیجمنٹ کے تعلیمی کورس میں شامل کرنے ، طلبہ کو وی ایس او کے آن لائن کورسز تک رسائی فراہم کرنے ، اور موسمِ گرما کے دوران سیوک انگیجمنٹ کے موضوع پر سرٹیفکیٹ کورس شروع کرنے کی تجویز پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...