جونیئر ٹریفک وارڈن کی اسامیاں تخلیق
لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب ٹریفک پولیس میں ترقی کے نئے مواقع پیدا ہو گئے ہیں۔ پہلی مرتبہ ٹریفک وارڈن سسٹم میں۔۔۔
جونیئر ٹریفک وارڈن کی اسامیاں قائم کر دی گئی ہیں، جس سے محکمانہ ترقی اور ٹریفک مینجمنٹ کے نظام کو مزید مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد اور سیالکوٹ سمیت بڑے شہروں میں پہلی بار جونیئر ٹریفک وارڈنز تعینات کیے جائیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments