11ماہ کے بچے کے اغواکی کوشش

 11ماہ کے بچے کے اغواکی کوشش

لاہور(کرائم رپورٹر ) پی آئی سی میں 11ماہ کے بچے کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ کے بعد شادمان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو موقع سے حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ شہری شبیر اپنی اہلیہ کے ہمراہ طبی معائنے کیلئے پنجاب کارڈیولوجی آیا تھا۔ اسی دوران ملزمہ طیبہ اپنی چھوٹی بہن جنت کے ساتھ بچے کی ریکی کرتی رہی۔ ملزمہ نے بہانے سے بچے کو اپنے ساتھ لے جانے کی کوشش کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...