پیپلز پارٹی کی مینارپاکستان پرمشعل بردار ریلی
لاہور(سپیشل رپورٹر )پیپلز پارٹی لاہور کی جانب سے مینارِ پاکستان پر مشعل بردار ریلی کا انعقاد، فیصل میر کی قیادت میں جیالوں نے مینارِ پاکستان تک مشعل بردار مارچ کیا۔۔۔
پیپلزپارٹی لاہورکے صدر فیصل میر نے اس موقع پر کہاکہ پیپلز پارٹی اسی قوت کے ساتھ واپس آئے گی جو ماضی میں حاصل تھی ،بے روزگار نوجوانوں اور محنت کشوں کے لیے سماجی تحفظ کا روڈ میپ دیں گے ،لاہور سے کشمیر کی دونوں نشستیں پیپلز پارٹی جیتے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments