شہید کانسٹیبل انس ستار کے اہلخانہ کو1کروڑ 35لاکھ کا گھر فراہم
لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس نے اپنے شہدا کے اہلخانہ کی فلاح و بہبود کے عزم کے تحت شہید کانسٹیبل کے اہلخانہ کو ایک کروڑ 35 لاکھ مالیت کا گھر فراہم کر دیا۔ترجمان کے مطابق حکومتی فنڈز سے شہید کانسٹیبل انس ستار کے اہلخانہ کی پسند کے مطابق ملتان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھر خریدا گیا۔ شہیدکانسٹیبل کے پسماندگان میں اہلیہ اور ایک بیٹا شامل ہیں۔
پنجاب پولیس نے اپنے شہدا کے اہلخانہ کی فلاح و بہبود کے عزم کے تحت شہید کانسٹیبل کے اہلخانہ کو ایک کروڑ 35 لاکھ مالیت کا گھر فراہم کر دیا۔ترجمان کے مطابق حکومتی فنڈز سے شہید کانسٹیبل انس ستار کے اہلخانہ کی پسند کے مطابق ملتان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھر خریدا گیا۔ شہیدکانسٹیبل کے پسماندگان میں اہلیہ اور ایک بیٹا شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments