شیخ معزالدین فائونڈیشن کے زیراہتمام یوم مجدد الف ثانی کانفرنس

شیخ معزالدین فائونڈیشن کے  زیراہتمام یوم مجدد الف ثانی کانفرنس

لاہور (سٹاف رپورٹر) شیخ معزالدین فائونڈیشن کے زیراہتمام جامع مسجد المصطفی انگوری باغ سکیم میں ۔۔۔

سالانہ یوم مجدد الف ثانی کانفرنس کاانعقادکیاگیا۔ پروفیسر ڈاکٹر قاضی سلطاب سکندرنے خطاب میں کہا مجددالف ثانی شیح احمد فاروقی سرہندی ؒ نے عمر بھر اسلام کی سربلندی کیلئے خدمات انجام دیں۔الحاج پیر عارف نقشبندی مجددی نے کہاآپ ؒ کی زندگی کاہرپہلو نئی نسل کیلئے مشعل راہ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...