سکولز میں اے آئی کا مضمون متعارف کرانیکا منصوبہ لٹک گیا
لاہور(خبر نگار)پنجاب کے سرکاری پرائمری سکولوں میں مصنوعی ذہانت کا مضمون متعارف کرانے کا منصوبہ تاحال عملی شکل اختیار نہ کر سکا۔۔۔
۔ ذرائع کے مطابق سکولوں میں اے آئی لیبز کی عدم دستیابی پر پیکٹا تاحال اے آئی مضمون کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری نہیں کر سکا جس سے نئی درسی کتابوں کی تیاری اور چھپائی کا عمل بھی تاخیر کا شکار ہو گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments