ڈی ڈی ای اوز کو اپنی اپنی تحصیلوں میں دفاتر منتقل کرنے کی ہدایات

ڈی ڈی ای اوز کو اپنی اپنی تحصیلوں  میں دفاتر منتقل کرنے کی ہدایات

لاہور(خبر نگار)لاہور میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز (ڈی ڈی ای اوز) کو اپنی اپنی تحصیلوں میں دفاتر منتقل کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔۔۔

 مستقل دفاتر دستیاب نہ ہونے کے باعث پانچوں تحصیلوں میں مختلف سرکاری سکولوں کو عارضی انتظامی دفاتر کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے ،ذرائع کے مطابق سکولوں میں انتظامی دفاتر قائم ہونے سے بجلی، یوٹیلٹی بلز اور دیگر انتظامی اخراجات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...