بچیکی:سینٹری ورکر پر تشدد ساتھیوں کا احتجاج،ملزم گرفتار
ننکانہ صاحب (خبر نگار)ننکانہ کے نواحی قصبہ بچیکی میں نالی کی صفائی پر تنازع، ستھرا پنجاب کے ورکر پر مبینہ طور پر ڈنڈوں سے تشدد، سینٹری ورکروں کا احتجاج ، ملزم گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
محلہ محمدی میں ستھرا پنجاب کا سپروائزر عبدالرحمن شہزاد دو سینٹری ورکر ساتھیوں سلیم اور صدی احمد کے ہمراہ صفائی کیلئے موجود تھا ،کہ نالی سے نکالا گیا کچرا عارضی طور پر گلی میں رکھنے پر گلی کے رہائشی ملزم وسیم نے ڈنڈوں سے تشدد کرکے ورکر سلیم کو زخمی کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments