انڈے ایک روپیہ مہنگے، 268کی درجن
لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت میںمزید 19 روپے اضافے سے473روپے کلو، زندہ مرغی کی قیمت 13 روپے اضافے سے 326روپے فی کلو، فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 268روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
برائلر گوشت کی قیمت میںمزید 19 روپے اضافے سے473روپے کلو، زندہ مرغی کی قیمت 13 روپے اضافے سے 326روپے فی کلو، فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 268روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments