سی ٹی ڈی :2ماہ میں 5را ایجنٹوں سمیت 54مشتبہ دہشتگردگرفتار

سی ٹی ڈی :2ماہ میں 5را ایجنٹوں  سمیت 54مشتبہ دہشتگردگرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)سی ٹی ڈی پنجاب نے گزشتہ دو ماہ کے دوران صوبے کے مختلف شہروں میں 419 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنزکرتے ہوئے 5 را ایجنٹوں سمیت 54 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے ۔

ترجمان کے مطابق کارروائیاں لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، سرگودھا، جہلم اور دیگر اضلاع میں کی گئیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے مبینہ را ایجنٹوں کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد، 12 آئی ای ڈی بم، 42 ڈیٹونیٹر، 98 فٹ سیفٹی فیوز وائر، ممنوعہ سٹیکرز، مختلف کتابیں اور نقدی بھی برآمد کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...