ایل پی جی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے صارفین پریشان

ایل پی جی کی قیمتوں میں مسلسل  اضافے سے صارفین پریشان

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) ایل پی جی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے صارفین کو پریشان کردیا،نئے ریٹ پر بھی ایل پی جی عوام کومیسر نہیں۔لاہور سمیت پنجاب بھر میں 380 سے 430 روپے فی کلو تک فروخت جاری۔

شہری کہتے ہیں اوگرا اور دیگر سرکاری ادارے قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام قیمتوں میں خودساختہ اضافہ سے صارفین پریشان ہیں گھروں میں گیس نہیں آتی مجبوراً ایل پی جی استعمال کرنا پڑتی ہے ،شہریوں کا کہنا ہے کہ اوگرا اپنی مقرر کردہ قیمت پر بھی عملدرآمد کروانے سے قاصر ہے ،دیگر ادارے بھی صرف چھوٹے دکانداروں کیخلاف کارروائی کرتے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...