ماں کو قتل کر نے والا ملزم گرفتار نہ ہو سکا

 ماں کو قتل کر نے والا ملزم گرفتار نہ ہو سکا

لاہور(کرائم رپورٹر)نواب ٹاؤن میں ماں کو قتل کر نے والا ملزم تاحال گرفتار نہ ہو سکا ۔

واضح رہے کہ ایک روز قبل نواب ٹاؤن کی جوڈیشل کالونی میں گھریلو جھگڑے کے دوران ایک افسوسناک واقعہ میں بیٹے نے اپنی والدہ کو چھری کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا اور موقع سے فرار ہو گیا ۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم نے اپنی والدہ کی گردن پر چھری سے وار کیا جو جان لیوا ثابت ہوا ،ملزم کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں ،اسے جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...