14اگست کے بعد تاجر سڑکوں پر ہونگے :مجاہد مقصود بٹ

14اگست کے بعد تاجر سڑکوں  پر ہونگے :مجاہد مقصود بٹ

لاہور( کامرس رپورٹر) تاجران نے یوم آزادی 14 اگست جذبہ حب الوطنی سے منائیں گے اور اس کے بعد مطالبات کی منظوری کیلئے تاجر برادری سڑکوں پر ہوگی۔

 لاک ڈاؤن کے نام پر ہراساں کیا جارہا ہے ،مارکیٹس میں تجارتی سرگرمیوں فروغ نہیں مل رہا ہے ـ ،لاہور پریس کلب میں صدر انجمن تاجران مجاہد مقاسود بٹ نے شہر کی مارکیٹس و بازاروں کے تاجر عہدیداران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ آج کی پریس کانفرنس لاہور کی تاجر برادری کی آواز پہنچانے کیلئے کی جارہی ہے ،حکومت کی طرف سے ایک شوشہ چھوڑا جاتاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...