اسلامی نظام ہی عوام کو انصاف فراہم کر سکتا :جماعت اسلامی

اسلامی نظام ہی عوام کو انصاف  فراہم کر سکتا :جماعت اسلامی

لاہور (این این آئی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک میں برسوں سے ‘‘گڈ گورننس’’کے نام پر عوام کو مسلسل دھوکہ دیا جا رہا ہے۔

اسلامی نظام ہی عوام کو انصاف فراہم کر سکتا ہے ،انہوں نے کہا کہ مہنگائی، بے روزگاری، بد عنوانی، کمزور طرزِ حکمرانی اور وسائل کی غیرمنصفانہ تقسیم نے عوام کی مشکلات میں مسلسل اضافہ کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...