گاڑی، موٹرسائیکل کے ریکارڈ چیکنگ کی ہدایت
لاہور(کرائم رپورٹر)ٹریفک ون ایپ کے ذریعے ہر گاڑی اور موٹر سائیکل کا ریکارڈ چیک کرنے کی ہدایت دی گئی تاکہ ای چالان، ایکسائز ٹوکن ٹیکس، روٹ پرمٹ اور فٹنس سرٹیفکیٹ سے متعلق ڈیفالٹر گاڑیوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔
ٹریفک ون ایپ کے ذریعے ہر گاڑی اور موٹر سائیکل کا ریکارڈ چیک کرنے کی ہدایت دی گئی تاکہ ای چالان، ایکسائز ٹوکن ٹیکس، روٹ پرمٹ اور فٹنس سرٹیفکیٹ سے متعلق ڈیفالٹر گاڑیوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments