داتا دربار میں خاتون سیڑھیوں سے گر کر زخمی

داتا دربار میں خاتون  سیڑھیوں سے گر کر زخمی

لاہور(آن لائن)حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار داتا دربار کے احاطے میں ایک خاتون سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوگئیں، جس کے نتیجے میں ان کے سر پر چوٹ آئی۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور زخمی خاتون کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ بعد ازاں ان کی حالت کا جائزہ لیتے ہوئے مزید ضروری اقدامات کیے گئے ۔ریسکیو حکام کے مطابق خاتون کے زخمی ہونے کا واقعہ سیڑھیوں سے گرنے کے باعث پیش آیا، جبکہ ان کی حالت سے متعلق مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...