سانگلاہل میں مادرِ ملت کا یومِ پیدائش جوش و خروش سے منایاگیا

سانگلاہل میں مادرِ ملت کا یومِ  پیدائش جوش و خروش سے منایاگیا

سانگلاہل(تحصیل رپورٹر)اﷲ بخش ٹاؤن ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام تحریکِ پاکستان کی عظیم رہنما مادرِ ملت فاطمہ جناحؒ کا 133 واں یومِ پیدائش منایا گیا، ورقہ پیلس میں تقریب کا انعقاد،کیک کاٹا گیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چودھری ارشد محمودچھینہ، ملک کرامت علی،چودھری نوید حسن وڑائچ ،میاں نوید منظور،صدیق اکبرچانداور حاجی ادریس کویتی نے کہا کہ فاطمہ جناحؒ قائدِ اعظمؒ کی ہمراز تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...