112ناجائز ونادہندہ املاک سیل
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں نے گلبرگ، فیصل ٹاؤن، سمن آباد، گجرپورہ، پونچھ روڈ اورعلامہ اقبال ٹاؤن میں آپریشنکرکے 112غیرقانونی کمرشل عمارتوں وفیس نادہندگان املاک کو سربمہرکر دیا۔
ایل ڈی اے ٹیموں نے گلبرگ، فیصل ٹاؤن، سمن آباد، گجرپورہ، پونچھ روڈ اورعلامہ اقبال ٹاؤن میں آپریشنکرکے 112غیرقانونی کمرشل عمارتوں وفیس نادہندگان املاک کو سربمہرکر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments