خاتون محتسب پنجاب، انسدادِ ہراسمنٹ سندھ کا تعاون پر اتفاق

خاتون محتسب پنجاب، انسدادِ  ہراسمنٹ سندھ کا تعاون پر اتفاق

لاہور (اے پی پی)خاتون محتسب پنجاب ڈاکٹر نجمہ افضل خان نے سندھ کے محتسب برائے انسدادِ ہراسمنٹ شاہنواز طارق سے ملاقات کی ۔۔

،خواتین کو ہراسمنٹ سے محفوظ ماحول کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر قانون پر مو ثر عملدرآمد، شکایات کے بروقت ازالے ، اداروں میں انسدادِ ہراسمنٹ کمیٹیوں کی فعالیت اور عوامی آگاہی کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر اتفاق کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...