آئی جی پنجاب کی چہلم پرسکیورٹی کے بہترین انتظامات پر فورس کو شاباش
لاہور (کرائم رپورٹر)پولیس فورس نے چہلم حضرت امام حسین ؓ کے دوران 730مجالس،420 عزاداری جلوسوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی۔۔۔
، آئی جی پنجاب نے سی سی پی او لاہور سمیت صوبہ بھر کے تمام آر پی اوز اور ڈی پی اوز، ٹریفک پولیس افسران کی کارکردگی کو سراہا،انہوں نے کہاکہ چہلم حضرت امام حسین ؓ پر پنجاب بھر میں حالات پرامن رہے، کسی بھی جگہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments