مودی سرکار کا اقدام حق خودارادیت پر حملہ :خالد مسعود

مودی سرکار کا اقدام حق  خودارادیت پر حملہ :خالد مسعود

لاہور(سیاسی نمائندہ) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھونے یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ 5اگست 2019کو مودی حکومت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کا یکطرفہ اقدام بین الاقوامی قوانین، اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی سنگین خلاف ورزی ہے ۔

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھونے یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ 5اگست 2019کو مودی حکومت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کا یکطرفہ اقدام بین الاقوامی قوانین، اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی سنگین خلاف ورزی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...