گولڑہ شریف کے عرس پر پیر مہر علی شاہ ؒ کانفرنس
لاہور(سٹاف رپورٹر )تحریک لبیک یا رسول اللہ کے زیر اہتمام مرکز صراط مستقیم تاج باغ لاہو رمیں فاتح قادیانیت، تاجدارِ گولڑہ شریف کے۔۔۔
عرس پر پیر مہر علی شاہ ؒ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیر مہر علی شاہ ؒ کی تحقیقات ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔کانفرنس میں شیخ الحدیث مفتی ارشاد احمد حقانی جلالی، شیخ الحدیث مفتی محمد زاہد نعمانی جلالی، شیخ الحدیث مفتی محمد جاوید سیالوی جلالی سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments