نواز شریف کینسر انسٹی ٹیوٹ کے بی اوڈی کااجلاس‘ 9نکاتی ایجنڈ ا منظور

نواز شریف کینسر انسٹی ٹیوٹ کے  بی اوڈی کااجلاس‘ 9نکاتی ایجنڈ ا منظور

لاہور ( ہیلتھ رپورٹر )چیئرمین بورڈ و سابق چیف سیکرٹری پنجاب زاہد سعیدکی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کے بورڈ آف گورنرز کا 21واں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں9 نکاتی ایجنڈا پیش اور منظور کیا گیا۔

چیئرمین بورڈ و سابق چیف سیکرٹری پنجاب زاہد سعیدکی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کے بورڈ آف گورنرز کا 21واں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں9 نکاتی ایجنڈا پیش اور منظور کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...