عرس اور چہلم ، میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند رہی
لاہور(سٹاف رپورٹر سے ) داتا دربار عرس اور چہلم کے باعث میٹرو بس سروس گزشتہ روز مکمل طور پر بند رہی،میٹرو بس سروس کا پورا روٹ اور تمام سٹیشنز عارضی طور پر بند کر دیے گئے ،داتا دربار عرس اور چہلم کے سکیورٹی انتظامات کے باعث میٹرو بس سروس بند رہی۔
داتا دربار عرس اور چہلم کے باعث میٹرو بس سروس گزشتہ روز مکمل طور پر بند رہی،میٹرو بس سروس کا پورا روٹ اور تمام سٹیشنز عارضی طور پر بند کر دیے گئے ،داتا دربار عرس اور چہلم کے سکیورٹی انتظامات کے باعث میٹرو بس سروس بند رہی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments