سفید مکھی کے تدارک کیلئے سفارشات

سفید مکھی کے تدارک کیلئے سفارشات

لاہور (اے پی پی)محکمہ زراعت نے کپاس کی سفید مکھی کے تدارک کیلئے سفارشات جاری کر دیں۔ ان سفارشات میں کہا گیا ہے کہ کپاس کے کاشتکار سفید مکھی کے تدارک کیلئے فصل کی خاص طور پر ہفتے میں دوبار پیسٹ سکاؤٹنگ کریں اور کپاس کی فصل کے کھیت اور اس کے اردگرد جڑی بوٹیوں کا خاتمہ کریں۔ اس کے علاوہ متبادل میزبان فصلات پر سفید مکھی کا بر وقت تدارک کریں۔

محکمہ زراعت نے کپاس کی سفید مکھی کے تدارک کیلئے سفارشات جاری کر دیں۔  ان سفارشات میں کہا گیا ہے کہ کپاس کے کاشتکار سفید مکھی کے تدارک کیلئے فصل کی خاص طور پر ہفتے میں دوبار پیسٹ سکاؤٹنگ کریں اور کپاس کی فصل کے کھیت اور اس کے اردگرد جڑی بوٹیوں کا خاتمہ کریں۔ اس کے علاوہ متبادل میزبان فصلات پر سفید مکھی کا بر وقت تدارک کریں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...