پنجاب یونیورسٹی:داخلوں کیلئے ریکارڈ درخواستیں
لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی انڈرگریجوایٹ پروگرامز2026میں داخلوں کیلئے درخواستوں میں حیرت انگیز اضافہ ہوا۔
ترجمان کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت 25ہزار سے زائد حتمی درخواستیں موصول ہوئیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی کو موصول ہونے والی 1,47,909 درخواستوں میں سے 1,13,182 درخواستیں حتمی قرارپائی۔ انہوں نے کہا کہ2025ء میں پہلے مرحلے میں 1,20,395درخواستیں موصول ہوئی، جن میں 87,831 درخواستیں حتمی تھیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments