لاپتہ 5 سالہ بچی بحفاظت بازیاب

 لاپتہ 5 سالہ بچی بحفاظت بازیاب

لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس نے چلڈرن ہسپتال سے اغوا ہونیوالی 5 سالہ بچی کو بحفاظت بازیاب کر کے والدین کے حوالے کر دیا۔

پولیس نے چلڈرن ہسپتال سے اغوا ہونیوالی 5 سالہ بچی کو بحفاظت بازیاب کر کے والدین کے حوالے کر دیا۔ اعتزاز نامی شہری اپنے اہل خانہ کے ہمراہ بہاولنگر سے بچے کے چیک اپ کے لیے چلڈرن ہسپتال آیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...