1660زخمیوں کی طبی امداد
لاہور(اے پی پی)ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1417 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1417 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 1660 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments