ٹریک متاثر ہونے سے ٹرینوں کا شیڈول تبدیل
لاہور(آئی این پی)مختلف شہروں کے درمیان چلنے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار رہیں جبکہ بارشوں کے باعث ٹریک کے متاثر ہونے سے لاہور اور فیصل آباد سے کراچی، کوئٹہ اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو جانے والی ٹرینوں کا شیڈول تبدیل کیا گیا۔
مختلف شہروں کے درمیان چلنے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار رہیں جبکہ بارشوں کے باعث ٹریک کے متاثر ہونے سے لاہور اور فیصل آباد سے کراچی، کوئٹہ اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو جانے والی ٹرینوں کا شیڈول تبدیل کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments