نایاب معدنی ذخائر پر دو روزہ کانفرنس آج سے شروع

نایاب معدنی ذخائر پر دو روزہ  کانفرنس آج سے شروع

لاہور( آئی این پی)پاکستان کے نایاب معدنی ذخائر پر دو روزہ اہم کانفرنس آج (پیر) سے شروع ہو گی۔

17اور18اگست کو منعقد ہونے والی کانفرنس میں وزیر اعلیٰ پنجاب، امریکی و چینی قونصل جنرلز سمیت وفاقی و صوبائی وزرا ، ماہرین ارضیات، صنعتکار اور پالیسی ساز شریک ہوں گے ۔کانفرنس کاانعقادنیشنل سکول آف پبلک پالیسی کی جانب سے کیا جارہا ہے ،چوتھی این ایس پی پی پبلک کانفرنس کا موضوع مواقع اور چیلنجز رکھا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...