محفوظ چھت پورٹل پر 89ہزار سے زائد درخواستیں موصول

محفوظ چھت پورٹل پر 89ہزار  سے زائد درخواستیں موصول

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب اپنی چھت، محفوظ چھت پروگرام کی ریکارڈ مقبولیت۔اب تک پورٹل پر مجموعی طور پر 89ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔

وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کی زیر صدارت پھاٹا گورننگ باڈی کا اجلاس ہوا۔ پہلی بار پھاٹا گورننگ باڈی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے سالانہ کارکردگی و اہداف کا جائزہ لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...