50لاکھ کاچیک ڈس آنر، ضمانت مسترد
لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے 50لاکھ روپے کے چیک ڈس آنر کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت عدم پیروی پر مسترد کر دی۔ جسٹس غلام سرور نہنگ نے ملزم سکندر حیات کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔
لاہور ہائیکورٹ نے 50لاکھ روپے کے چیک ڈس آنر کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت عدم پیروی پر مسترد کر دی۔ جسٹس غلام سرور نہنگ نے ملزم سکندر حیات کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments