گوشت 15روپے کلو سستا
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سے 504روپے ، زندہ برائلر کی قیمت10روپے کمی سے 348روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت236روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سے 504روپے ، زندہ برائلر کی قیمت10روپے کمی سے 348روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت236روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments